Categories
Learn Quran Online

Meaning of Quran

Quran is an Arabic name derived from verb Qaraa قرأ which means to recite and read again and again. So Quran is a noun.

It was all revealed verbally through the angel Gabriel جبرئیل. Quran was revealed upon the last messanger of God during the period of 23 years. Among them, 13 years were spent in Makkah whereas 10 years in Madina.

The first revelation was;

“Read in thy name of God who has created”

The first revelation was revealed upon Holy Prophet at the age of 40 in the cave Hira which was situated in suburbs of Baitullah ( the house of God ). It was an year 609 CE.

Indeed, Quran is the most recited book all around the globe 🌍.

Categories
Learn Quran Online

Important and brief information about Quran

1- Meaning of Quran is, the book which is recited again and again or the most recited book.

2- Quran comprises of 30 juzz.

3- It was revealed upon the last messanger of God Holy Prophet (P.B.U.H).

4- Quran contains 114 Surahs. Among them, 86 are revealed in Makkah so they are named as Makki Surahs. 28 Surahs are revealed in Madina so they are called Madni Surahs.

5- Quran has 6666 verses.

6- The longest Surah of Quran is Al Baqarah while the shortest one is Surah AL Kauthar.

7- Quran e Majeed contains seven manazil.

8- Surah Yaseen is named as the heart of Quran.

9- Surah Rahman is called the zeenatul Quran.

10- The name Adam (A.S) has been discussed 25 times in Quran.

11- Five countries or cities are mentioned in Quran, Egypt, Rome, Makka, Madina, Madyan.

12- name Quran has been used 70 times.

13- First sajdah is situated in nineth juzz.

14- Name Muhammad has been used 4 times.

15- God has 99 names in Quran.

16- Quran is the only book 📚📖 in the world memorized by millions of it’s belivers.

17- No one has ever challenged it’s single verse successfully.

18- Quran comprises of different social issues like government, justice, equality, women rights, familial rights, moralities, ethics, and much more.

19- Quran provides the complete code of conduct.

20- it is the only book 📖 in the world 🌎 recited in rhythmic and melodious voice.

Categories
Learn Quran Online

Best Ramadan Food

QUIT THE FOLLOWING FOOD

1- Fast food. 🍔 Burger, pizza 🍕, shawarma etc.

2- Oily food. Pakora, paratha, 🥐 rolls etc.

3- Cold drinks 🍾. Pepsi, Sprite etc.

4- Sugar like pastry 🍰🎂, Coffee ☕, Cake 🍰🎂, mithai etc.

USE THE FOLLOWING FOOD

1- Fresh homemade🏘️ juice 🥤

2- Fruit 🍓🍑

3- Vegetable 🥒🍆

4- Water 🌊💦

5- Chapati

6- Baked Samosas, roll 🥐, kebab 🍢🥙, instead of fried ones.

7- Salad 🥗 at Iftar.

8- Milk 🥛 and yogurt at Sehri.

9- Nuts 🥜 and dry fruits in moderation.

10- Corn 🌽 hair, boil them in water and mix some sugar for taste. Drink 🍷 it before bed. It is best for kidneys, urinary tract and other raw materials.

11- Eat dates.

12- Always start with Bismillah.

13- Dua after eating;

الحمد لله الذى اطعمنى وسقانى وجعلني من المسلمين.

Categories
Learn Quran Online

How to avoid husband wife fight?

A relationship is not just about love always rather it is a mixture of sympathy, care, compromise, argument, aspectations, and protection.

What do we aspect is not as much important as what we commit to offer in relationships. Commitment is always the 🗝️ to success because your commitment is an aspectation to others. Therefore, promise yourself to accomplish other’s aspectations associated with you. Avoid commitment you are not capable of. Whereas if he or she fails in commitment, then try to find out reason of failure. Do not accuse without knowing the truth. May be next time he could prove his commitment.

Try to control 🛂 your anger. ” I myself is the reason of anger “, make it your talkative monologue of solitude. Whenever you are 😡 angry, first make yourself accountable then look upon the other.

When you are angry, go to bed 🛌 because bed 🛏️ is the only place to sort out matter and relax for both husband and wife.

Remember 😐 sorry is just a word. Henceforth, avoid saying sorry as sorry is just a word and heal with gifts, rewards, and 💕 love.

Never hesitate to accept your fault and encourage yourself to amend.

Never forget what your spouse likes and dislikes like colors, dress, perfumes, makeup 💄 etc.

Do not ignore and give time to your spouse. Avoid third person in argument as the matter is between you both only.

Never argue in public, guests, relatives, or in front of children.

If argument is getting heat, shut your 👄 mouth and indulge in other physical work. Spit from mouth once.

Be kind to yourself, others will be kind to you too.

Categories
Learn Quran Online

The fastest growing religion in the world

It is estimated that in the next forty to fifty years Islam will be the largest and biggest religion of the world. Different reports suggest that Christianity will not be the largest population in the world.

As per the Pew Research Center’s report published in 2015, Muslims are growing more than twice as fast as the overall world population. Whereas on the other hand, world’s population is estimated to grow 32% in the coming fifty years. Among 32%, Muslims contribution shall be around 60%.

The reason in population increase is that Muslims have more birth rate as compare to the other communities. They feel religious pride in having more children. In majority Muslim countries, men possess more than one or two wives.

Among all religious communities of the world, Muslims are the only one with highest percentage in religious practice.

Source; Pew Research Center

Categories
Learn Quran Online

Watch “Surah Qayamah | سورة القيامة” on YouTube

Categories
Learn Quran Online

Azan in beautiful voice||اذان

Categories
Learn Quran Online

Fastest way to memorize Quran
کم وقت میں قرآن حفظ کرنے کا آسان طریقہ

1 پندرہ سطری قرآن لیجیئے اور ایک ہی قرآن کی کاپی کا انتخاب کریں اسے ہر گز نہ بدلیں۔

2 پہلے تین سے چار بار ایک صفحے کو پڑھیں۔

3 اس کے بعد پہلی آیت یا سطر کو دس سے پندرہ بار دہرائیں۔

4 اس کے بعد اس آیت یا سطر کو زبانی دہرائیں۔ جہاں غلطی ہو اس مقام کو انڈر لائن یا ہائی لائٹ کر لیں۔

5 اسی طرح اگلی آئیتوں یا سطروں کو ایک ایک کر کے پندرہ سے بیس بار دہرائی کیبعد زبانی پڑھیں۔ اور غلطیوں کو انڈر لائن کرتے جائیں۔

6 پچھلی حفظ شدہ آیتوں یا سطروں کو اگلی آیتوں کیساتھ ملا کر دہرائیں۔

7 غلطی والے انڈر لائن مقام کو اگلی آیت پر جانے سے پہلے چھ سے سات بار دہرائیں اور پھر پوری آیت زبانی پڑھیں۔

8 وقت کی پابندی کریں، خاموش اور آرام دہ جگہ کا انتخاب کریں۔

9 جو آپ یاد کر چکے ہیں وہ آیت، سطر یا صفحہ آگے بڑھنے سے قبل کسی قاری کو سنائیں۔

10 منزل یاد شدہ آیات، رکوع، یا پارے کو بولتے ہیں اور سبقی وہ صفحہ یا آیات ہوتی ہیں جو آپ حفظ کر رہے ہوتے ہیں اور قاری صاحب کو سنانے والے ہوتے ہیں۔پہلے تازہ حفظ کیا ہوا سبق سنائیں اور اس کے بعد منزل سنانا ہر گز نہ بھولیں۔

11 قرآن کو آہستہ آہستہ ٹھہر ٹھہر کر خوبصورت آواز میں پڑھنے کی کوشش کریں۔

12 اپنی نیت کو اللّٰہ کی رضا کیلئے خالص رکھیں، والدین اور اعزا کی دعاؤں کو شاملِ حال رکھیں۔

13 باہر آتے جاتے اور کہیں بھی کام سے فرصت ملے تو قرآن کی تلاوت کریں۔

14 اپنے پسندیدہ قرا کرام کی تلاوت بکثرت سنیں۔

15 جب آپ قرآن کو اپنا مقصد بنا لیں گے تو ہر منزل و مقام آسان اور قابل رسائی ہو جائے گا۔

Categories
Learn Quran Online

صدقہ و خیرات کی اہمیت اور فضیلت

بلا شبہ صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے، مال میں اضافے کا باعث ہے، معاشرے سے غربت، چوری چکاری، اور بد امنی کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ بخاری کی روایت ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا” ہر روز لوگوں پر اپنے ہر جوڑ ک صدقہ کرنا ضروری ہے۔ اگر کوئی شخص کسی کے درمیان انصاف کروائے تو یہ بھی صدقہ ہے”

عن ابى هريرة رضى الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: قال رجل: لأتصدقن بصدقة، فخرج بصدقته، فوضعها فى يد سارق، فأصبحوا يتحدثون، تصدق على سارق، فقال: اللهم لك الحمد، لأتصدقن بصدقة، فخرج بصدقته،فوضعها فى يدى زانية، فأصبحوا يتحدثون: تصدق اليلة على زانية. فقال: اللهم لك الحمد على زانية؟ لأتصدقن بصدقة. فخرج بصدقته، فوضعها فى يدى غنى، فأصبحوا يتحدثون تصدق على غني. فقال: اللهم لك الحمد على سارق، وعلى زانية، وعلى غني. فأتي، فقيل له، أما صدقتك على سارق :فلعله أن يستعف عن سرقته، وأما الزانية فلعلها أن يستعف عن زناها، وأما الغني فلعله يعتبر، فينفق مما أعطاه الله. متفق عليه.

ایک آدمی نے کہا کہ وہ صدقہ کرے گا۔ لہذا وہ صدقہ کرنے رات کو مال لیے نکلا اور ایک چور کو دے بیٹھا۔ صبح لوگ کہنے لگے چور پر صدقہ کیا گیا ہے۔ اس نے کہا اے خدا ! سب تعریفیں تیرے لیے ہیں۔ میں پھر صدقہ کروں گا۔ وہ سامان لیکر نکلا اور ایک بدکار عورت کو دے آیا۔ صبح لوگ بولے بدکار آج رات عورت پر صدقہ ہو گیا۔ اس نے کہا اے اللّٰہ! سب تعریفیں تیرے لیے ہیں میں ضرور پھر صدقہ کروں گا لہذا وہ مال لیکر نکلا تو اس بار ایک مالدار کو دے آیا۔ صبح لوگ پھر چرچ کرنے لگے کہ مالدار کو صدقہ ہو گیا۔ اس نے کہا اے اللّٰہ سب تعریفیں تیرے لیے ہیں، افسوس کہ چور ، زانیہ اور غنی کو صدقہ دے بیٹھا ہوں۔ پھر اسے لا کر کہا گیا تم نے چور کو جو صدقہ چور کو دیا تو شاید اس سے وہ چوری سے باز آجائے،اور زانیہ بدکاری سے بچ جائے اور مالدار عبرت پکڑ کر اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے لگے۔

ابو داؤد کی روایت ہے جس میں سعد بن عبادہ رضی اللّٰہ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کرتے ہیں کہ میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ان کے لئیے کونسا عمل افضل ہے؟ تو آپ نے فرمایا پانی پلانا۔ انہوں نے والدہ کے نام پر ایک کنواں کھدوا دیا۔

ابن ماجہ میں حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس رات مجھے سیر کرائی گئی میں نے جنت کے دروازے پر لکھا ہوا دیکھا کہ صدقہ کا ثواب دس گنا اور قرض کا ثواب اٹھارہ گنا ہے۔ آپ نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا قرض دینا صدقہ سے افضل کیوں ہےتو جبریل نے کہا بسا اوقات بھیک مانگنے والے کے پاس کچھ نہ کچھ ہوتا ہے جبکہ قرض مانگنے والا بلا ضرورت نہیں مانگتا۔

عن ابی ھریرة رضى الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إذا مات الانسان انقطع عنه عمله إلا من ثلاثة. الا من صدقة جارية أو علم ينتفع به أو ولد صالح يدعوله. رواه مسلم

ابو ھریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا جب انسان مر جاتا ہے تو اعمال ک سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے ما سوائے تین کے۔ صدقہ جاریہ، نفع بخش علم اور نیک اولاد جو اسکے مرنے پر دعا کرے۔

متفق علیہ کی روایت ہے حضرت ابو موسیٰ اشعری نے فرمایا حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان کیلئے صدقہ ضروری ہے۔ لوگوں نے عرض کی اگر کوئی استطاعت نہ رکھتا ہو تو؟ آپ نے فرمایا اپنے ہاتھوں سے کام کرے، لوگوں نے عرض کی اگر اسکی بھی طاقت نہ ہو؟ فرمایا ضرورت مند اور محتاج کی مدد کرے۔ لوگوں نے عرض کی اگر ایسا بھی ممکن نہ ہو؟ آپ نے فرمایا اسے چاہیے کہ خیر و نیکی ک حکم کرے۔ لوگوں نے پھر کہا اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو کیا کیا جائے؟ فرمایا وہ برائی سے رکا رہے کیونکہ یہی اسکا صدقہ ہے۔

بخاری و مسلم کی ایک روایت میں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا سات آدمی ایسے ہیں جنہیں اللّٰہ تعالٰی قیامت کے روز اپنے سایہ رحمت میں جگہ دے گا اور ان ساتھ میں اسکا بھی ذکر فرمایا جو چھپا کر خیرات کرے یہاں تک کہ بائیں ہاتھ کو بھی معلوم نہ ہو کہ دائیں ہاتھ نے کیا خرچ کیا۔

Categories
Learn Quran Online

بھولا قرآن کیسے یاد کریں؟

اگر آپ حافظ ہیں مگر قرآن حفظ کے بعد کسی وجہ سے یاد نہیں رکھ پائے یا کچھ سورتیں اور جز بھول چکے ہیں تو آپکو دوبارا یاد کرنے میں پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔ آپ دوبارا اسی طریقے سے یاد کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو پہلی مرتبہ اپنایا تھا۔ مگر پہلی مرتبہ آپ پوری جستجو، خشوع وخضوع اور ایک مرتب پلان و ترتیب کیساتھ مدرسے یا مسجد میں گھنٹوں وقت بتا کر ایک سے تین سال کے عمومی عرصے میں مکمل حفظ کرتے ہیں۔ بعد میں مصروفیات زندگی بڑھ جاتی ہیں اور دنیاوی علم کا بوجھ بڑھ جانے کیوجہ سے وقت دینا اور مسجد و مدرسہ میں جاکر گزشتہ ترتیب کیساتھ مشکل ہو جاتا ہے۔

ویسے تو آپکو باقاعدگی کیساتھ وقت نکالنا چاہیے لیکن اگر تین سے چار گھنٹے دن میں میسر ہیں تو بہترین حل یہی ہے کہ کسی مسجد یا مدرسے میں جاکر کھلے دل سے قاری صاحب کے روبرو اقرار کریں کہ آپ کو فلاں فلاں جز یا قرآن یاد نہیں رہا۔ اس معاملے میں کچھ نہ چھپائیں۔ ایسی صورت میں قاری و مدرس آپکی تکلیف، سچائی، اور لگن سے متاثر ہوکر اپنی پوری کوشش کرے گا اور منزل یاد کروانے میں اپنی رہنمائی بھی پیش کرے گا، وگرنہ بصورتِ دیگر وہ جان جائے گا کہ آپ کی نیت واضح نہیں ہے یا خفت مٹانے کیلئے آپ خانہ پوری چاہتے ہیں۔ اپنے دن کی مصروفیات بارے آگاہ کریں تاکہ وہ اسی حساب سے اسباق مرتب کرے اور آپ پر بوجھ نہ بڑھے۔

اگر آپ کے پاس قاری و مدرسہ کی سہولت میسر نہیں تو آسان حل یہ ہے کہ اپنے پسندیدہ قاری کی آواز میں قرآن ڈاؤنلوڈ کر لیں اور روزانہ ایک ڈیڑھ گھنٹہ ترتیب کیساتھ چار سے پانچ صفحات باربار سنیں۔ اس کے بعد اگلے ایک ڈیڑھ گھنٹے میں صفحہ بہ صفحہ دیکھ کر وہی سنے ہوے صفحات پڑھیں اور یاد کرتے جائیں۔ یوں روزانہ سننے کیساتھ یاد کریں گے تو تین گھنٹے روزانہ دینے سے چار سے پانچ صفحات یاد ہوتے چلے جائیں گے۔ جتنا زیادہ سنیں گے اتنا ہی جلدی یاد ہو گا۔

تیسری صورت یہ ہوسکتی ہیکہ آپ کسی مسجد میں اگر ہو سکے تو امامت کے فرائض انجام دینا شروع کر دیں۔ اس سے ایک تو وقت کی پابندی ہو گی دوسرا احساسِ ذمہ داری کا رجحان پیدا ہوگا۔ اگر دن میں مصروفیت ہے تو جہری نمازوں کی امامت کریں اگر چہ بلا معاوضہ ہی کیوں نہ ہوں۔ آپ ایک ماحول میں ڈھل جائیں گے۔ اکا دکا لوگ وقتاً فوقتاً رمضان المبارک میں قرآن مجید سنانے کی فرمائش کرتے رہیں گے یوں آپ کا ضمیر بھی آپ کو اکسانا شروع کر دے گا ساتھ میں مقتدی و دیگر لوگ بھی حوصلہ بڑھائیں گے۔لہذا روزانہ دو چار بھولے صفحات یاد کریں اور امامت میں سنائیں۔

صبح کو فجر کے بعد دو گھنٹے قرآن مجید کو جتنا ہوسکے پڑھیں۔ ایک ایک سپارے کو بار بار پڑھیں۔ جب اسکو تیس سے چالیس بار پڑھ لیں تو اسکے بعد اگلے مہینے دو، چار، چھ یا حسبِ استطاعت صفحات یاد کرنا شروع کردیں۔ آپ کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں فجر کے بعد دو گھنٹے کا وقت تو نکال سکتے ہیں۔ لہذا ایک ماہ ایک سپارہ جتنی دفع ممکن ہو صرف دیکھ کر پڑھتے چلے جائیں پھر اگلے مہینے اسے یاد کریں۔ یہ نہایت ہی آسان طریقہ ہے بشرطیکہ آپ وقت اور پلان کے تابع چلیں۔

اپنی نیت میں اخلاص لائیں۔ آواز نکھاریں تاکہ لوگ بھی سننا پسند کریں۔ لوگ آپ کی تلاوت کو پسند کریں گے تو آپ کی پذیرائی ہوگی جو کہ سلف موٹیویشن کا باعث بنکر آپ کو قرآن یاد کرنے پر مجبور کرے گی۔ قرآن کریم کو اپنا اوڑھنا بچھونا یوں بنائیے کہ اگر دس منٹ کی بھی کہیں فراغت ملے تو فوراً قرآن پڑھیں۔ موبائیل میں ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ باہر آتے جاتے قرآن مجید کی تلاوت کریں۔ صبح اٹھ کر اور سونے سے پہلے ایک سپارے سے کم نہ پڑھیں اور بار بار ایک سپارے کو دیکھ کر پڑھیں۔ یوں اللّٰہ آپکی سچائی، لگن، اور جذبے سے متاثر ہوکر آپ کو مزید حوصلہ، ہمت، اور استطاعت عطا فرمائے گا۔ آپ کی عزت ووقار میں اضافہ ہوگااور اللّٰہ تعالٰی علم میں اور رزق میں برکت عطا فرمائے گا۔ ان شاءاللہ